ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق صوبہ تہران كے مختلف عہدہ داروں سے خطاب كرتے ہوۓ آيت اللہ نوری ہمدانی نے كہا كہ اسلام اس علم پر زور ديتا ہے جو كہ معاشرہ كے لیے مفيد ہو اور اسلام بھی جديد ترين علم و ٹيكنالوجی كامخالف نہیں ہے او ر كسی كو یہ يقين نہیں تھا كہ ايران ایٹمی توانائی حاصل كر لے گا –
انہوں نے كہا كہ ايسے اقدامات كیے جائیں جس سے معاشرہ میں فقر و بے روزگاری كی بيخ كنی كی جاۓ –