صوبہ خوزستان كے ٫٫ اقامہ نماز كمیٹی ٬٬ كے سربراہوں كا اجلاس

IQNA

صوبہ خوزستان كے ٫٫ اقامہ نماز كمیٹی ٬٬ كے سربراہوں كا اجلاس

ثقافتی و سماجی گروپ : ۱۲ مئی كو صوبہ خوزستان ٫٫ اقامہ نماز كمیٹی ٬٬ كے سربراہوں كا اجلاس منعقد ہوا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اھواز كے قائم مقام امام جمعہ ڈاكٹر حيدری نے كہا كہ دشمن ہماری ثقافت كو ختم كرنے كے در پے ہے –
لہذا ہمیں چاہیے كہ مكتب تشيع كی ثقافت كو عام كریں – اسی طرح ڈاكٹر حيدری نے مختلف شبھات كے جوابات پر مبنی كتاب بھی اس اجلاس میں پيش كی –
ايكنا كی موصولہ رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں گذشتہ سال كی كاركردگی كا جائزہ ليا گيا تاكہ اس كی روشنی میں آئندہ سال كے لیے لائحہ عمل تيار كيا جا سكے –