ايران كے شهر مسجد سليمان كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں دعاۓ ندبہ كا انعقاد

IQNA

ايران كے شهر مسجد سليمان كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں دعاۓ ندبہ كا انعقاد

سماجی گروپ : ايران كے شهر مسجد سليمان كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں دعاۓ ندبہ كا انعقاد كيا جاۓ گا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق يونيورسٹی كے تبليغی شعبہ كے انچارج نے خبر دی ہے كہ روز جمعہ اوپن اسلامی يونيورسٹی میں دعاۓ ندبہ كا اہتمام كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ دعاے ندبہ كے پروگرام میں طلباء اور اساتذہ كے علاوہ ديگر مٶمنين بھی شريك ہو ں گے –