ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار سازمان ملی جوانان كے تعاون سے ثقافتی ادارہ میں منعقد كيا گيا –
موصولہ رپورٹ كے مطابق خواتين سے متعلق ۵۳ مضامين ملك كے مختلف شہروں سے سيمينار كے لیے ارسال كیے گۓ تھے –جن میں سے تين منتخب مضامين كو قيمتی انعامات سے نوازا گيا –
129316