ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں علماء كرام اور شہر خوئی كے عہدے داروں نے بھر پور شركت كی –
موصولہ رپورٹ كے مطابق سيمينار میں حجة الاسلام نور پور نے امام خمينی رہ اور وحدت كے عنوان پر بصيرت افروز تقرير كی اور ادارہ تعليم و تربيت كے سيكرٹری نے اپنا مضمون پڑھا –
قابل ذكر ہے كہ دفتر كو بھيجۓ گۓ مضامين میں ۱۵ مضامين كو منتخب كيا گيا ہے –
130772