ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق اس كورس كی اختتامی تقريب میں سنٹر كے سربراہ موسوی نے كہا كہ اس سنٹر نے قرآنی سرگرميوں میں اہم كردار ادا كيا ہے اور یہ سنٹر قرائت قرآن اور مدح سرائی كی تربيت بھی دے رہا ہے –
134002