٫٫ نسيم بہشت ٬٬ نامی قرآنی مقابلہ كا اختتام

IQNA

٫٫ نسيم بہشت ٬٬ نامی قرآنی مقابلہ كا اختتام

آستان قدس رضوی گروپ : آستانہ قدس رضوی كے شعبہ تعليم قرآن كی جانب سے مشہد مقدس میں نسيم بہشت نامی قرآنی مقابلے كی اختتامی تقريب كا اہتمام كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مشہد مقدس میں بچوں كے لیے قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا تھا جس میں ۲۲۱ طلباء نے شركت كی – جس میں انہیں مندرجہ ذيل نو مضامين كی تعليم دی گئی –روخوانی ٬ فن خطابت ٬ اذان ٬ قصہ گوئی ٬ حفظ آيات ٬ حفظ حديث ٬ قرآنی نقش و نگار ٬ ترتيل ٬ حفظ سورہ –
شركاء میں ۳۹ طلباء منتخب قرار پاۓ جنہیں نفيس انعامات سے نوازا گيا ان قرآنی كلاسوں كے اہتمام كا مقصد دينی تعليمات كو توسيع دينا قرار ديا گيا ہے –
134974