ماكو میں حضرت فاطمہ الزہرا (ع)كی ولادت پر خواتين كے جشن

IQNA

ماكو میں حضرت فاطمہ الزہرا (ع)كی ولادت پر خواتين كے جشن

سماجی گروپ:حضرت فاطمة الزہرا (ع) كو خراج عقيدت پيش كرنے كی غرض سے ايران كے شہر ماكو كی خواتين قرآنی تنظيموں نے محافل جشن منعقد كرنے كے پروگرام بنائے ہیں۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ماكو میں خواتين كے امور میں متحرك خواتين حضرت فاطمة الزہرا(ع) كی ولادت باسعادت كے پر مسرت موقع پر عظيم جشن كی محفلیں منعقد كریں گی ، ان محافل میں خواتين اشعار اور نثر كی شكل میں نذرانہ عقيدت پيش كریں گی ۔ اس حوالے سے دعا اور احكام كے عنوان پر كوئز پروگرام بھی ہوں گے جس میں جيتنے والوں كو بہترين انعامات سے نوازا جائے گا۔
۱۳۸۰۶۳