ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق يونيورسٹی كے ثقافتی شعبہ كے انچارج نے كہا كہ تقريب كا آغاز جناب خان تنبی نے تلاوت قرآن پاك سے كيا –
اس كے بعد يونيورسٹی كے وائس چانسلر جناب ملك محمدی نے معصومہ عالم حضرت فاطمہ علیھا السلام كی حيات طيبہ پر روشنی ڈالی –
141010