ايران كے شہر ٫٫ خمينی شہر ٬٬ میں امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كے موقع پر مجالس عزا

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ خمينی شہر ٬٬ میں امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كے موقع پر مجالس عزا

سماجی گروپ : مسجد امام علی الھادی خمين شہر میں مجالس عزا كا انعقاد كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كے موقع پر پورے ملك میں مجالس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے –
اور اسی مناسبت سے مسجد امام الھادی علیہ السلام میں مجالس منعقد كی گئی ہیں جس میں آيت اللہ ٫٫ سيد محمود بحر العلوم مير دامادی ٬٬ نے زيارت جامعہ كے عنوان پر بصيرت افروز تقرير كی –
اور يمن سے آۓ ہوۓ مہمان ڈاكٹر عصام العماد ٬ سابق وہابی عالم اور روس كے سابق عيسائی دانشور نيكلای نے امام شناسی كے عنوان پر تقرير كی –
144875