ایران کے صوبہ البرز کے علاقے ساوجبلاغ کے وسیع ایریے سے گل محمدی Damask rose چھننے کا موسم پہنچ چکا ہے اور دسیوں ٹن کی تعداد میں یہاں سے پھول توڑنے یا جمع کرنے کی مہم جون کے وسط تک جاری رہے گی۔
حضرت آیتالله خامنهای نے تھران میں بین الاقوامی کتب میلہ اور چونتیسویں کتب نمایش کا دورہ کیا۔ رهبر انقلاب اسلامی نے پبلشرز سے گفتگو بھی کی اور انکو کتاب و قلم، اور تازہ کتب بارے بریفنگ دی گیی۔
ایکنا کی بنیادی ترجیحات میں سے ایک قرآء کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے، اسی حوالے سے قرآء کے لیے استاد «معمر زین العاشقین » کی یاد گار تلاوت وائرل کی جارہی ہے۔
الجزائر کے نوجوان قاری «عبدالعزیز سحیم»، کی تلاوت رمضان (۱۴۴۴) میں کی گیی ہے جو «تاج القرآن» الجزایری قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں کی گیی جسمیں آیت ۳۵ سوره نور کی تلاوت ہوئی ہے۔
جامع مسجد کویت ملک کی سب سے بڑی مسجد شمار کی جاتی ہے جسمیں بیکوقت 10 هزار نمازی عبادت حاصل کرسکتے ہیں۔
مذکورہ مسجد 45 هزار مربع میٹر پر واقع ہے اور مسجد پر کام سال 1986 کو مکمل ہوا ہے۔
نیزار آکگول ترک صوبے قونیہ کے علاقے اَرَغلی ( Ereğli) میں واقع ہے جہاں هرسال ہزاروں فلامینگو نامی پردے جمع ہوتے ہیں. نیزار آکگول انکے سفر کا ایک اہم روٹ شمار ہوتا ہے۔/