آيت اللہ ہاشمی شاہرودی نے مراكش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی عدلیہ پاليسيوں كی وضاحت كی

IQNA

آيت اللہ ہاشمی شاہرودی نے مراكش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی عدلیہ پاليسيوں كی وضاحت كی

سياسی گروپ : آيت اللہ ہاشمی شاہرودی نے اسلامی جمہوریہ ايران كی عدلیہ میں جاری پاليسيوں كی وضاحت كے لیے مراكش اور سنگال كی مختلف شخصيات سے ملاقات كی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عدلیہ كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ آيت اللہ ہاشمی شاہرودی نے ايك اعلی سطحی وفد كے ہمراہ مراكش اور سنگال كے دورے پر تشريف لے گۓ ہیں اور وہاں پر عدلیہ كے اعلی عہدہ داروں سے ملاقاتیں كی ہیں –
وہ اپنے آٹھ روزہ دورے میں اسلامی جمہوریہ ايران كی عدلیہ میں رائج پاليسيوں كی وضاحت كریںگے اور ان دو ممالك سے سياسی پاليسيوں پر بھی تبادلہ خيال كریں گے
چيف جسٹس ايران كے ہمراہ عدلیہ كی طراز اول كی كئی شخصيات بھی اس دورے میں ان كے ہمراہ ہیں –
145991