ايران كے شہر ٫٫ تكاب ٬٬ میں جشن مولود كعبہ كا اہتمام

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ تكاب ٬٬ میں جشن مولود كعبہ كا اہتمام

سماجی گروپ : مولاۓ كائنات ٬حضرت امير المؤمنين علی ابن ابی طالب علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے موقع پر تكاب میں محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی ر پورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی تكاب نے ۳ رجب المرجب كو شہر كی جامع مسجد میں محفل كا اہتمام كيا ہے جس میں تكاب شہر كے امام جمعہ امام علی علیہ السلام كی شخصيت پر روشنی ڈالیں گے – تقرير كے بعد شعراۓ كرام مولی متقيان كی بارگاہ میں منظوم نذرانہ عقيدت پيش كریں گے –
146619