ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی مازندران شعبہ قرآن آل البيت علیھم السلام كے سربراہ نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ قرآنی معارف كو فروغ دينے كے لیے ان كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ قرائت كے علاوہ آيات كے ترجمہ اور تفسير كی بھی تعليم دی جاتی ہے –
جناب رضائی نے كہا كہ اس دورے كے كورس كو مكمل كرنے كے بعد قرآنی تعليم حاصل كرنے والے طلباء قرآن حكيم كی آيات كا ترجمہ كر سكتے ہیں –
147920