ايران كے شہر سراوان میں حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے يوم وفات پر مجلس عزا

IQNA

ايران كے شہر سراوان میں حضرت زينب سلام اللہ علیھا كے يوم وفات پر مجلس عزا

سماجی و سياسی گروپ : بسلسلہ وفات ثانی زھراء حضرت زينب سلام اللہ علیھا مجلس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ۱۵ رجب المرجب كو نماز مغربين كے بعد مسجد حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام سراوان میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام نے بھاری تعداد میں شركت كی –
اس مجلس سے قم كے عالم دين حجۃ الاسلام والمسلمين مظفری نے خطاب كيا –
موصوف نے اپنی تقرير میں حضرت زينب كے صبر و استقامت پر روشنی ڈالی
قابل ذكر ہے كہ یہ مجلس ادارہ تبليغات اسلامی كی جانب سے منعقد كی گئی تھی –
149045