ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾نے اداره تبليغات اسلامی فارس كے اطلاعات عامه كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اداره تبليغات اسلامی شهر آباره فارس كے سربراه ﴿حجۃ الاسلام والمسلمين كاظم دشت آبادی﴾نے كها كه اداره تبليغات اسلامی شھر آباره فارس نے ۵۰۰ جلد كتابیں قبائل كے امور سے متعلق اداره كو دی هیں تاكه وه قبائل كے لئے ايك موبائل لائبريری تشكيل دے۔