ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق يه قرآن ۱۰ویں صدی هجری میں ھندوستان كے تيموری سلسلے كے بادشاه ظھير الدين محمد بابر كے دور حكومت میں لكھا گيا۔
اس میں قرآن كے كلمات كو كاغذ كے صفحه پر تحرير كيا گيا هے اور ان پر كشميری طرز پر سونے كا كام كيا گيا هے اور سورتوں كے نام سونے سے لكھے گئے هیں
۱۵۶۱۷۴