آيت الله مسعودی خمينی٬مرحوم بھجتی امام اور انقلاب كے دوستوں میں سے تھے

IQNA

آيت الله مسعودی خمينی٬مرحوم بھجتی امام اور انقلاب كے دوستوں میں سے تھے

سياسی گروپ: آيت الله بھجتی اخلاق كے پيكر ٬انقلاب اور امام خمينی﴿رح﴾ كے دوستوں میں سے تھے



انهوں نے امام خمينی﴿رح﴾كی شخصيت پر بهت زياده تقريریں كیں اور بهت سے اشعار كهے۔

حرم حضرت معصومه﴿س﴾كے متولی آيت الله﴿علی اكبر مسعودی خمينی﴾نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ سے گفتگو كرتے هوئے كها كه میں بهت قديم سے ان كو جانتا هوں وه بهت متقی اور پرهيز گار شخص تھے۔

انهوں نے مزيد كها كه میں نے ان كی جوانی كے زمانے میں بھی ان میں كوئی مكروه كام نهیں ديكھا آپ پارسا انسان تھے آپ بهت اچھے شاعر بھی تھے

حرم حضرت معصومه ﴿س﴾ كے متولی نے آپ كی زندگی كے كئی گوشوں سے پرده آٹھايا اور كها كه آيت الله بھجتی خلوص كا مجسمه اور انقلاب اور امام خمينی﴿رح﴾ كے مخلص دوستوں میں سے تھے۔

۱۵۷۱۱۵