ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ديزآباد نيشاپور میں میں زندگی كے مختلف امور كی تعليم كےلئے ايك كورس ركھا گيا جسمیں ۲۰طالبات نے شركت كی
اس كورس میں ايك خاتون معلم نے كها كه آيات قرآن كريم كے مطالعے سے پته چلتا هے كه مرد اور عورت میں سے كسی كو بھی دوسرے پر برتری حاصل نهیں هے صرف تقوی برتری كا سبب هے
۱۵۷۴۲۶