سو یڈن كے روزنامه میں پيغمبر اكرم﴿ص﴾كی توهين پر مبنی كارٹون كی اشاعت پر افغانستان كے مسلمانوں نے شديد غم وغصے كا اظھار كيا

IQNA

سو یڈن كے روزنامه میں پيغمبر اكرم﴿ص﴾كی توهين پر مبنی كارٹون كی اشاعت پر افغانستان كے مسلمانوں نے شديد غم وغصے كا اظھار كيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے افغانستان كے روزنامه كابل ٹائمز كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه افغانستان كے علماء كرام نے سویڈدن كے روزنامے كے اس اقدام پر شديد احتجاج كيا۔



افغانستان كے علماء نے ايك بيانیے میں جو روزنامه كابل ٹائمز میں نشر هوا هے سویڈن كے روزنامے كے اس اقدام كو كھلی جارحيت قرار ديا اور كها كه اس اقدام سے افغانستان كے مسلمانوں كے جذبات مجروح هوئے هیں

اس بيانیے مين مزيد آيا هے كه اسلام كے خلاف اس اقدام سے پوری دنيا مسلمانوں كے درميان غم وغصه پايا جاتا هے اور هم سويدان حكومت كے ذمه دار افراد سے مطالبه كرتے هیں كه وه اس اقدام میں ملوث افراد كے خلاف قانونی كاروائی كریں۔

۱۶۰۶۰۴