ماہ مبارك رمضان كی آمد پر تيرانا میں ايك تقريب كا انعقاد

IQNA

ماہ مبارك رمضان كی آمد پر تيرانا میں ايك تقريب كا انعقاد

سماجی گروپ: گذشتہ روز البانیہ كے مسلمانوں كی طرف سے دارالحكومت تيرانا میں استقبال ماہ مبارك رمضان كے عنوان سے ايك تقريب منعقد كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں شيخ سليم موچا نے تلاوت قرآن مجيد كی

آلبانیہ كی تبليغات كے مدير دوريا دمتيای نے ضيافت الٰھی پر اپنا مقالہ پڑھا

مخفی نہ رھے كہ آلبانیہ كے دیھاتوں اور شھروں میں ماہ مبارك رمضان كے استقبال كے سلسلے میں مساجد كی صفائی كی جا رھی ھے اور مساجد كو رنگ كيا جا رھا ھے۔

۱۶۳۴۶۰