تربت جام: ماہ مبارك رمضان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تربت جام: ماہ مبارك رمضان میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

سماجی گروپ: ماہ مبارك رمضان میں تربت جام كی مساجد میں ناظرہ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق تربت جام كی مساجد میں ماہ مبارك رمضان میں قرآنی تعليم كا سلسلہ جاری رھے گا

ماہ رمضان كی مناسبت سے اس قرآنی كورس میں ناظرہ كی چار كلاسیں ،مفاھيم قرآن كی ۲كلاسیں اور ۲كلاسیں تجويد كی ھوں گی اور ھر عمر سے تعلق ركھنے والے افراد ان كلاسوں میں شركت كر سكیں گے۔

۱۶۴۱۱۳