سماجی گروپ: متعلقہ اداروں كے باھمی مشورے كے بعد فيصلہ كيا گيا ھے كہ پورے ملك كے پسماندہ علاقوں میں ۳۰۰مدرسے تعمير كئے جائیں گے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے وزارت تعليم وتربيت كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ متعلقہ ادارے نے كھا كہ ھر صوبے كا حصہ ۱۰مدرسے ھیں۔