امام جمعہ كرمان: خدا پر يقين ،انسان كو گناھوں سے دور كرتا ھے

IQNA

امام جمعہ كرمان: خدا پر يقين ،انسان كو گناھوں سے دور كرتا ھے

سياسی گروپ: خدا پر يقين انسان كو گناھوں سے دور كرتا ھے اور اگر روزہ رضائے پروردگار كےلئے ھو تو حكمت،روزہ دار كے دل وروح میں جلوہ پيدا كرتی ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ كرمان،سيد يحيی جعفری ۔امام جمعہ كرمان نے یہ مطلب بيان كرتے ھوئے كھا كہ حكمت كے آنے سے معرفت اور عقل میں بھی اضافہ ھوتا ھے

انھوں نے معاشرے میں گناہ اور انحراف كا اصلی سبب صحيح ايمان نہ ھونے كو قرار ديتے ھوئے كھا كہ خدا پر كامل يقين انسان كو گناھوں سے دور كرتا ھے

جناب حجة الاسلام جعفری نے اس مبارك مھينہ میں قرائت قرآن پر زور ديا اور كھا كہ يقين اور روزےداروں كی سياسی اور معاشرتی مسائل میں معرفت اس مھينہ میں عام مھينوں سے زيادہ ھونی چاہيئے۔

۱۶۶۰۷۲