تھران میں ايرانی اور مصری قاريوں كی تلاوت كا اھتمام

IQNA

تھران میں ايرانی اور مصری قاريوں كی تلاوت كا اھتمام

سماجی گروپ: ماہ مبارك رمضان میں ايران اور مصر كے ممتاز قاری مكتب القرآن تھران میں قرآن مجيد كی تلاوت كریں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾قرآنی محفلوں كا آغاز اول ماہ مبارك رمضان سے ھوا جس كا سلسلہ ماہ رمضان كے آخر تك جاری رھے گا

موصولہ رپورٹ كے مطابق ھر شب ۲۰بجے تلاوت قرآن كا آغاز ھوتا ھے۔

۱۶۶۲۹۷