تربت جام كے علماء كا اجلاس

IQNA

تربت جام كے علماء كا اجلاس

سماجی گروپ: شھر تربت جام میں موجود علماء كرام كا ايك اجلاس ھوا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كےمطابق شھر تربت جام كے ادارہ تبليغات كے انچارج حجت الاسلام ﴿محسن محمدی﴾نے علماء كرام سے كھا كہ وہ ماہ مبارك رمضان میں تعليم قرآن اور تفسير قرآن پر خصوصی توجہ دیں اور ماہ مبارك رمضان میں نماز جماعت كے متعلق انھوں نے تاكيد كی كہ ان ايام میں نماز نماعت مختصر ھونی چاہيئے۔

۱۶۶۳۶۳