نيشاپور میں قرائت نماز كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

نيشاپور میں قرائت نماز كے مقابلوں كا انعقاد

سماجی گروپ: نيشاپور میں نماز كی صحيح قرائت كے مقابلے منعقد كئے جائیں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق نيشاپور میں ماہ مبارك رمضان میں قرائت نماز كے مقابلے منعقد كئے جائیں گے

ان مقابلوں میں ۱۸سال سے كم عمر كے لڑكوں اور ۱۵سال سے كم عمر كی لڑكيوں سے تحريری اور زبانی امتحان ليا جائے گا

۱۶۵۸۳۲