تربت جام میں علوم قرآن نمايش كا افتتاح

IQNA

تربت جام میں علوم قرآن نمايش كا افتتاح

سماجی گروپ: شھر تربت جام میں علوم قرآن پر ايك نمايش كا افتتاح كيا گيا ھے



اس نمايش میں تربت جام كے امام جمعہ اور حكومتی عھدے داروں نے شركت كی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ نمايش ادارہ تعليم وتربيت كے دارالقرآن ،ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی، ھلال احمر اور شھر كی مساجد كے باھمی تعاون سے لگائی گئی ھے

اس نمايش میں قرآنی كتب،سی ڈيز اور قرآنی آثار كی نمايش كی جائے گی

اس نمايش كا دورانیہ ايك ھفتہ ھے اور صبح ۸سے ليكر ۱بجے تك اور رات ۷سے ۱۰بجے تك یہ نمايش ديكھنے والوں كےلئے كھلی رھے گی اس كے علاوہ ھر رات ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جائے گا

جس میں شھر كے ممتاز قاری اور حفاظ شركت كریں گے۔ ياد رھے كہ یہ نمايش ادارہ جھاد كشاورزی میں لگائی گئی ھے۔

۱۶۹۶۰۹