ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان،سردار﴿نعمان غلامی﴾ نے كہا كہ دفاع مقدس كا نتيجہ یہ ھوا كہ ايرانی قوم میں اعتماد بانفس پيدا ھوگيا۔
انھوں نے مزيد كھا كہ علم ودانش میں ترقی خاص كر پرامن ایٹمی پروگرام میں كاميابی اعتماد بانفس كے ذريعہ حاصل ھوتی ھے
جناب نعمان غلامی نے كہا كہ دفاع مقدس سے حاصل ھونے والی چيزوں كے استفادہ نے اسلامی نظام كو عالمی استكبار كے پروپيكنڈے كے مقابلے میں محفوظ كر ديا ھے
رضاكاروں كے سربراہ نے كہا كہ دنيا میں اسلامی بيداری كی موجیں مقدس دفاع كی ايك بركت ھے۔
۱۷۱۴۷۵