مشھد مقدس: فردوسی يونيورسٹی میں قدس كے عنوان پر تيسری نمايش كا انعقاد

IQNA

مشھد مقدس: فردوسی يونيورسٹی میں قدس كے عنوان پر تيسری نمايش كا انعقاد

سياسی گروپ: مشھد مقدس كی فردوسی يونيورسٹی میں قدس كے عنوان پر تيسری نمايش منعقد كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس تيسری نمايش میں كارٹونوں كا مقابلہ بھی منعقد كيا گيا

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں فلسطينی عوام پر اسرائيليوں كے مظالم كی تصاوير ،اور ۸۰ كارٹون،اور فلسطينی عمارتوں كی نمايش كی گئی۔

كارٹون كے عنوان پر ھونے والے عظيم مقابلے میں طلباء ۸۰ كارٹونوں میں سے ايك كارٹون كا انتخاب كركے كارٹون اور ايك پيغام لكھ كر اس مقابلے میں شريك ھوئے

یہ نمايش پھلی اكتوبر كو منعقد كی گئی جس كا سلسلہ ۴ اكتوبر تك جاری رھا، مقابلے كے نتائج كا اعلان اسی مھينہ كے آخر تك كيا جائے گا۔

۱۷۴۷۴۹