ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس ملاقات میں آيت اللہ صافی گلپايگانی نے مختلف ممالك سے طلاب كی ايك بڑی تعداد علوم اسلامی اور معارف اھل بيت﴿ع﴾كے چشمہ سے سيراب ھو رھے ھیں كا تذكرہ كرتے ھوئے فرمايا كہ آپ اس فرصت كو غنيمت جانتے ھوئے انھیں دينی معلومات میں اضافے كےلئے خوب استفادہ كرنا چاہيئے
انھوں نے فرمايا كہ غير ايرانی طلباء كے كاندھوں پر بھت بڑی ذمہ داری ھے كہ وہ تعليم مكمل كرنے كے بعد اپنے ملكوں میں واپس جائیں اور دينی خدمات اور لوگوں كی ھدايت كا بیڑہ اٹھائیں۔
۱۷۵۵۴۰