ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: اس معنوی تقريب میں ۱۶ ممالك كے ۳۰۰طلباء شريك ھیں
مركز جہانی علوم اسلامی كے ايك عھدےدار نے خبر دی كہ اس معنوی تقريب میں حجة الاسلام پناھيان،علوی،اعتماد اور مھدوی نيا تقرير كریں گے
انھوں نے مزيد كہا كہ ۲۷ ماہ رمضان سے اس تقريب كا آغاز ھوا اور اس كا سلسلہ ماہ رمضان كے آخر تك جاری رھے گا
۱۷۶۲۴۶