آيت اللہ مكارم شيرازی: ماہ مبارك رمضان میں عبادات كی قبولی كی شرط زكات فطرہ كی ادائيگی ھے

IQNA

آيت اللہ مكارم شيرازی: ماہ مبارك رمضان میں عبادات كی قبولی كی شرط زكات فطرہ كی ادائيگی ھے

سياسی وسماجی گروپ: مسلمانوں كو معلوم ھونا چاہيئے كہ عبادات اور روزوں كی قبولی كی شرط زكات فطرہ كی ادائيگی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مكارم شيرازی نے فرمايا كہ زكات فطرہ ان لوگوں پر واجب ھے كہ جو اپنی ضروريات زندگی كا خرچ ركھتے ھیں

آيت اللہ مكارم شيرازی نے مزيد فرمايا كہ اگر تمام افراد زكات فطرہ كو ادا كریں تو معاشرے میں محتاج افراد كی بھت زيادہ مدد كی جا سكتی ھے

انھوں نے فرمايا كہ زكات فطرہ نماز عيد فطر سے پھلے ادا كرنی چاہيئے

۱۷۷۰۳۵