ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق كمانڈر جعفری نے مغربی آذربائيجان كے معروف شھر ارومیہ كا دورہ كيا،ارومیہ ائيرپورٹ پر نمايندہ ولی فقیہ اور گورنر كے ساتھ صوبہ كی مسلح افواج كے آفيسرز نے ان كا پرجوش استقبال كيا
موصولہ رپورٹ كے مطابق جناب جعفری نے ائيرپورٹ سے براہ راست شھدا كے قبرستان میں گئے اور وھاں فاتحہ خوانی اور پھولوں كے گلدستے پيش كر كے خراج عقيدت پيش كيا
سپاہ كے كمانڈر نے مزار شھدا پر اس بات كی تاكيد كرتے ھوئے كہا كہ سپاہ كی عظيم قوت نے دشمنوں كی نيندیں حرام كر دی ھیں اور سپاہ پاسداران ھميشہ دشمنوں سے مقابلہ كرنے كےلئے آمادہ ھے۔
۱۷۹۲۶۱