اردبيل: ادارہ ہتبليغات اسلامی كے سربراہ نے مشگين شھر كی مساجد كا دورہ كيا

IQNA

اردبيل: ادارہ ہتبليغات اسلامی كے سربراہ نے مشگين شھر كی مساجد كا دورہ كيا

سماجی گروپ: اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی كے مدير نے اپنی ايك ٹيم كے ھمراہ مشگين شھر كی مساجد كا دورہ كيا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی كے مدير حجت الاسلام والمسلمين﴿مھدی ستودہ﴾نے اس دورے میں مسجد كے عنوان سے تقرير كی اور مساجد كی ھرماہ كاركردگی رپورٹ اور انتخاب كے ذريعے مسجد انتظامیہ كی تشكيل كی تجويز دی

اور حسنلو اور جبارلو كی مساجد كےلئے ۱۰ ملين ريال دينے كا وعدہ كيا

۱۸۰۱۹۷