ادارہ تبليغات اسلامی مغربی آذر بائيجان كے سربراہ: اللہ كے نزديك انسان كی فضيلت كا معيار راہ خدا میں جھاد ھے

IQNA

ادارہ تبليغات اسلامی مغربی آذر بائيجان كے سربراہ: اللہ كے نزديك انسان كی فضيلت كا معيار راہ خدا میں جھاد ھے

سياسی گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے پروردگار كے نزديك انسانی فضائل كا اھم ترين معيار جھاد اور راہ خدا میں مقابلہ كرنا قرار ديا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:حجة الاسلام سيد محمد فخری نے كہا كہ امام زمانہ﴿عج﴾كے ظھور تك اس جھاد كو مسلسل جاری رھنا چاہيئے

انھوں نے مزيد كہا كہ عالمی استكبار نے اسلامی جمھوریہ ايران كو كمزور كرنے كےلئے ھر قسم كے ھتكنڈے استعمال كئے ليكن الحمد اللہ ھماری حكومت بين الاقوامی سطح پر روزبروز كاميابی حاصل كرتی رھی ھے۔

جناب فخری نے دريائے خزر كے پانچ ممالك كی تھران میں ھونے والی نشست پر تبصرہ كرتے ھوئے كہا كہ دشمن یہ كوشش كر رھے تھے كہ یہ نشست منعقد نہ ھونے پائے ليكن نظام اسلامی كو اس مرحلہ میں بھی كاميابی حاصل ھوئی۔

۱۸۰۲۹۶