ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق بدھ كی رات كو مغرب اور عشاء كی نماز كے بعد مسجد اعظم قم میں علامہ مرتضٰی عسكری كا چھلم منايا جائے گا
مرحوم كے پسماندگان نے ايك اطلاعیے میں فضلاء علماء اور لوگوں كو اس تقريب میں شركت كی دعوت دی ھے۔
۱۸۰۴۸۱