اھواز میں غدير كے عنوان پر نمائش

IQNA

اھواز میں غدير كے عنوان پر نمائش

سماجی گروپ : كوثر نامی ثقافتی ادارہ كی طرف سے ٫٫ غدير ٬٬ كے عنوان پر كتابوں كی نمائش لگائی جاۓ گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش سات سال سے مسلسل لگائی جا رہی ہے جس كا انتظام كوثر نامی ثقافتی ادارہ عيد سعيد غدير كی مناسبت سے كرتا ہے اس سال بھی یہ نمائش اسی پر مسرت موقع پر ۱۰ دن كے لیے منعقد كی جاۓ گی اس نمائش میں قرآنی اور مذھبی عناوين پر كتابیں نمائش كے لیے ركھی جائیں گی ۔
183969