ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كردستان كا ادارہ تبليغات اسلامی ۲۲ نومبر ۲۰۰۷ ء بروز جمعرات كو حضرت امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے سنندج میں ايك عظيم الشان جشن منعقد كرے گا ۔
یہ جشن خواتين سے مخصوص ہے اور یہ جشن امام رضا علیہ السلام كی بہن ھاجر خاتون كے مرقد مطہر میں منعقد كيا جاۓ گا ۔
191374