قم میں آئمہ جماعت كی عظيم كانفرنس

IQNA

قم میں آئمہ جماعت كی عظيم كانفرنس

سياسی گروپ : عشرہ كرامت كے آخری دن صوبہ قم كے آئمہ جماعت كی بڑی كانفرنس مسجد رضوی قم میں منعقد ہوئی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق صوبہ قم كے آئمہ جماعت قم كونسل كے ممبر حجة الاسلام ٫٫ صحفی ٬٬ نے كہا كہ بچوں ، جوانوں كو قرآنی تعليم سے آراستہ كيا جاۓ ۔ انہوں نے كہا كہ ہمیں قرآن اور آئمہ كی سيرت پر چلتے ہوۓ امر بالمعروف اور نہی عن المنكر كو معاشرے میں رواج دينا چاہیے تاكہ اگر كسی مومن سے غلطی ہوئی ہے تو اسے بر وقت ياد آوری كرائی جا سكے ۔
٫٫ قصص القرآن ٬٬ نامی كتاب كے مصنف نے امام رضا علیہ السلام كے ميلاد مسعود كو مسلمانوں كی عظيم عيد قرار ديا اور كہا كہ اس عيد پر معنوی امور كی طرف زيادہ سے زيادہ توجع كرنے كی ضرورت ہے ۔
193625