۱۶ ہزار سے زائد ايرانی حجاج مدينہ پہنچ گۓ

IQNA

۱۶ ہزار سے زائد ايرانی حجاج مدينہ پہنچ گۓ

اجتماعی گروپ : مرقد پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی زيارت كے عاشق ۱۶ ہزار ايرانی حجاج مدينہ منورہ پہنچ گۓ ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ۱۶ ہزار ۳۸۹ ايرانی زائرين مدينہ منورہ پہنچ گۓ ہیں یہ افراد ۱۱۸ قافلوں كی شكل میں مدينہ پہنچے ہیں جن میں ۸۴۹۸ مرد اور ۷۹۸۱ خواتين ہیں یہ افراد ان زائرين كا تعلق تھران ، اھواز ، اصفہان اور شيراز كے ائير پورٹوں سے مدينہ منورہ پہنچے ہیں ۔
امسال ايك لاكھ ۲ ہزار ايرانی حجاج حج بيت اللہ سے مشرف ہوں گے ۔
195302