تھران : آيت اللہ امامی كاشانی نماز جعمہ كی امامت كریں گے

IQNA

تھران : آيت اللہ امامی كاشانی نماز جعمہ كی امامت كریں گے

سياسی گروپ : اس ہفتہ تھران میں نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جاۓ گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب كا آغاز محمد جواد عمرانی كی تلاوت قرآن مجيد سے ساڑھے دس بجے تھران يونورسٹی میں شروں گا ۔
اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام و المسلمين حسين ٫٫ شرعی ٫٫ مسائل بيان كریں گے۔
پھر آيت اللہ دری نجف آبادی نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے خطاب فرمائیں گے ۔
198589