بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ جنوبی خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق سر بيشہ كے جديد امام جمعہ كو وہاں كے علماء كرام اور رھبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی تائيد سے تعيين كيا گيا ہے ۔
سر بيشہ كے جديد امام جمعہ كے حكم نامے میں اس شھر كے سابق امام جمعہ حجت الاسلام ٫٫ اضعر توكلی ٬٬ كا شكریہ ادا كيا گيا ہے ۔
204480