آيت اللہ بروجردی كے آستانہ پر پردہ خانہ كعبہ نصب كر ديا گيا

IQNA

آيت اللہ بروجردی كے آستانہ پر پردہ خانہ كعبہ نصب كر ديا گيا

سماجی گروپ : ايك ہنر مند كی كاوش سے بہترين نقش و نگاری سے تيار كيا گيا خانہ كعبہ كا پردہ آيت اللہ بروجردی كے آستانہ عالیہ پر نصب كر ديا گيا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ لبيك ٬٬ خبر رساں ادارہ نے كہا ہے كہ یہ خانہ كعبہ كا پردہ ۵۵ سال پہلے سعودی عرب كے فرمانروا كی طرف سے آيت اللہ بروجردی كو ھدیہ كيا گيا تھا جسے مزيد نقش ونگار اور نفيس فريم میں سجانے كے بعد آيت اللہ بروجردی كے آستانہ عالیہ كے دروازے پر نصب كر ديا گيا ہے ۔
205795