بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے حج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان میں سے ۲۹ ہزار ۳۴۷ افراد جدہ ائير پورٹ سے ايران كے مختلف شھروں میں پہنچے ہیں جبكہ ۲۵ ہزار ۹۱۷ افراد بائی روڈ مدينہ منورہ پہنچے ہیں اس رپورٹ كے مطابق تمام ايرانی حجاج كرام ۶ جنوری ۲۰۰۷ تك مكہ مكرمہ سے جدہ يا مدينہ منورہ چلے جائیں گے ۱۳ جنوری كو مدينہ سے تمام ايرانی حجاج كرام وطن واپس آ جائیں گے ۔
اس سال ايك لاكھ ۲ ہزار ايرانی حج تمتع كے لیے سعودی عرب گۓ تھے ۔208430