محرم الحرام كی آمد پر آمل كے علماء كا اجلاس

IQNA

محرم الحرام كی آمد پر آمل كے علماء كا اجلاس

سياسی و سماجی گروپ : ۱۵ جنوری ۲۰۰۸ ء كو محرم الحرام كے حوالے سے آمل كے علماء كا اجلاس مسجد غريب الغربا میں منعقد ہوا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں آمل سے قومی اسمبلی كے ركن ٫٫ جناب يوسفيان ٬٬ نے شركت كی اور اس اجلاس میں آيت اللہ آملی ، يونيورسٹی میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسالم و المسلمين ٫٫ اصغری ٬٬ نے خطاب كرتے ہوۓ تاكيد كی كہ ايام محرم الحرام میں عزاداری سيد الشھداء كو بھر پور انداز میں منايا جاۓ ۔
جناب يوسفيان نے بھی اپنے خطاب میں كہا كہ دين كے احياء اور تحريك حسينی علیہ السلام میں علماء كا كردار بہت مہم ہے ۔
209951