{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق اس پيغام كا متن اس طرح ہے :
معلم اخلاق مرحوم آيت اللہ مجتہدی تہرانی ﴿ رحمت اللہ علیہ ﴾ كی رحلت علماء اور دينی مراكز كے لیے بہت بڑا خلا ہے ۔
اس مایہ ناز عالم دين نے اپنی با بركت عمر دينی طلاب كی ترتيب اور محروم لوگوں كی خدمت میں گذار دی وہ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ كے نظام كے زبردست حامی تھے ۔
میں ان كی رحلت پر حضرت ولی عصر ﴿ عج اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ قائد انقلاب اسلامی ، دينی مراكز اور ان كے خاندان كو تسليت عرض كرتا ہوں اور ان كے درجات كی بلندی كے لیے دعا گو ہوں ۔
212982