تبريز میں ٫، قومی اتحاد اور اسلامی يكجہتی ٬٬ كے موضوع پر ايك سيمينار كا انعقاد
سماجی گروپ : ۶ مارچ ۲۰۰۸ ء كو تبريز كی اسلامی يونيورسٹی ٫٫ قومی اتحاد اور اسلامی يكجہتی ٬٬ كے موضوع پر سيمينار كی ميزبانی كرے گی
۔
{ ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اس سلسلے میں امور كا جائزہ لينا اور اس سلسلے میں قائد انقلاب كے فرامين كو عملی جامہ پہنانا ہے ۔
228038