چناران میں حفظ اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

چناران میں حفظ اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

سماجی گروپ : ايران كے شہر چناران میں حفظ و تفسير قرآن كريم كی كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں ، ان كلاسوں كا اہتمام چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا ہے ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق شہر چناران كی مسجد امام حسن عسكری علیہ السلام میں خواتين سے مخصوص حفظ اور تفسير قرآن كی كلاسیں ہو رہی ہیں ان كلاسوں كا اہتمام چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا ہے ۔
ان كلاسوں میں حفظ اور تفسير قرآن مجيد كی تعليم كے علاوہ خواتين سے مخصوص احكام بھی بيان كۓ جاتے ہیں ۔
مخفی نہ رہے كہ ان كلاسوں میں خواتين كی ايك بڑی تعداد شركت كر رہی ہے ۔
233479