چناران كی مساجد میں ۶۰۰ قرآنی نسخوں كا ہدیہ

IQNA

چناران كی مساجد میں ۶۰۰ قرآنی نسخوں كا ہدیہ

سماجی گروپ : ايران كے شہر چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے اس شہر كی مساجد كے لیے ۶۰۰ قرآنی نسخے ہدیہ كیۓ گۓ ہیں ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس شہر كی مساجد كے لیے ۶۰۰ قرآنی نسخے اور ۴۰۰ مفاتيح الجنان ہدیہ كۓ ہیں ۔
اس سے پہلے یہ ادارہ اس شہر كی مساجد میں ۷۰۰ دعاٶں كی كتابیں تقسيم كر چكا ہے ۔
233046